ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ

ہماری ویب  |  Oct 02, 2014

وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق تمام شعبہ جات کے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ جمعرات2اکتوبر 2014کودوپہر2بجے ہونگے۔ طلباء و طالبات کیلئے امتحانی مرکز بی ایس سی بلاک گلشن اقبال کیمپس بنایا گیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More