تعلیمی اعلانات برائے /01/10/2014

ہماری ویب  |  Oct 01, 2014

جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ برائے چینی زبان کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر منصور احمد کے مطابق ’’کنفیوشس انسٹیٹیوٹ ڈے‘‘کے حوالے سے تقریب جمعرات 2؍اکتوبر کو ہوگی۔ ٭جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیراہتمام سیمینار بدھ یکم اکتوبر کو صبح 11بجے ڈین فیکلٹی آف آرٹس کے کونسل روم میں منعقدہوگا۔سیمینار سے سوئٹرز لینڈ کے قونصل جنرل خطاب کرینگے۔٭جامعہ کراچی کے رجسٹرار آفس اور سرادار یاسین ملک پروفیشنل ڈیولپمنٹ فیسلیٹیز کے اشتراک سے دوروزہ ورکشاپ یکم اور 2؍اکتوبر کو منعقد ہوگی۔ ورکشاپ کے ٹریننگ سیشن کے ڈائریکٹر روشن ضمیر پیرزادہ ، ایڈووکیٹ ہائیکورٹ اینڈ انکم ٹیکس ہونگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More