تعلیمی اعلانات برائے 30/09/2014

ہماری ویب  |  Sep 30, 2014

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے مطابق بی کام پرائیویٹ کے سپلیمنٹری امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹ فیس کے02اکتوبرتک توسیع کردی گئی ہے۔ ٭جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیراہتمام ایک سیمیناربدھ یکم اکتوبر کو صبح 11:00بجے ڈین فیکلٹی آف آرٹس کے کونسل روم میں منعقدہوگا۔سیمینار سے سوئٹرز لینڈ کے قونصل جنرل کلیدی خطاب کرینگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More