رعنا لیاقت علی خان ہوم اکنامکس کالج میں داخلے

ہماری ویب  |  Sep 30, 2014

رعنا لیاقت علی خان ہوم اکنامکس کی پرنسپل پروفیسر شبانہ پرویز نے اعلان کیا ہے کہ بی ایس ہوم اکنامکس سال اول کے داخلوں کا آغاز ہو گیا ہے ، داخلہ فارم صبح 10تا دوپہر ایک بجے تک غالب لائبریری سے حاصل کیے جا سکتے ہیں ،داخلے کے لیے انٹر سائنس، انٹر ہوم اکنامکس اور او لیول کی طالبات درخواست دے سکتی ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More