داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ہماری ویب  |  Sep 23, 2014

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 24؍ستمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔داخلے کے خواہشمند امیدوار اب24؍ ستمبر تک دفتری اوقات میں اپنے داخلہ فارم جمع کراسکتے ہیں۔ علاوہ ازیں وہ اس مدت میں پراسپکٹس بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More