بینظیربھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں انٹری ٹیسٹ

ہماری ویب  |  Sep 23, 2014

بے نظیربھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کراچی میں پانچویں بیج کے لیے انٹری ٹیسٹ یونیورسٹی کیمپس میں منعقد ہوا۔ ٹیسٹ کے فوراً بعد امیدواروں کے متعلقہ شعبے میں انٹرویو لیے گئے۔ انٹری ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان دو دن میں کیا جائے گا۔ جبکہ ایم فل انگلش کی کلاسوںکا آغازہوچکا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More