بی ایڈ(مارننگ پروگرام) سالانہ امتحانات کے نتائج

ہماری ویب  |  Sep 15, 2014

جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات نے بی ایڈ(مارننگ پروگرام) سالانہ امتحانات برائے 2013 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق پہلی پوزیشن جامعہ ملیہ گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن کی طالبہ شازیہ پروین بنت محمد صدیق رول نمبر57422 نے 1038 نمبرلے کرجبکہ دوسری اورتیسری پوزیشن بالترتیب گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن (ایف بی ایریا) کی طالبہ فریحہ بٹ بنت محمد اسحاق بٹ رول نمبر57042 نے 1033 نمبر لے کر اورحنا کنول بنت امام بخش رول نمبر 57116 نے 1032 نمبر کے ساتھ حاصل کی ۔امتحان میں کل940 طلبہ وطالبات شریک ہوئے،اے گریڈ میں 266 ،بی گریڈ میں 284 جبکہ سی گریڈ میں09 طلبہ وطالبات کامیاب ہوئے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 57.47 فیصدر ہا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More