جامعہ سندھ : نتائج کا اعلان

ہماری ویب  |  Sep 13, 2014

ناظم امتحانات جامعہ سندھ جامشورو نے محمد میڈیکل کالج میرپوخاص کے ایم بی بی ایس اور کالج سائیڈ میں ہونے والے ایل ایل بی سال اول کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامئے کے مطابق محمد میڈیکل کالج میرپورخاص کے ایم بی بی ایس سال اول، دوم، سوم، چہارم اور پنجم کے سالانہ امتحانات 2013کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More