سپلیمنٹری امتحانات24 جون سے ہونگے

ہماری ویب  |  Jun 11, 2014

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے ناظم امتحانات نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ 04,05,06 بیجز کے تمام ٹرم کے بیچلر آف انجینئرنگ‘ بیچلر آف سی آر پی اور بیچلر آف آرکیٹکچر کے تمام شعبوں کے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 16 جون سے منعقد ہونے والے اسپیشل سپلیمنٹری امتحانات 24 جون سے شروع ہونگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More