شہید بھٹو انجینئرنگ کیمپس میں داخلے

ہماری ویب  |  Jun 07, 2014

شہید ذوالفقار علی بھٹو انجینئرنگ کیمپس کے مطابق الیکٹریکل پاور انجینئرنگ انرجی سسٹم کے شعبوں کے ماسٹرز پروگرام کے داخلے شروع کردیئے گئے ہیں۔ مذکورہ شعبوں میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ سے کہا گیا ہے کہ وہ کیمپس کے متعلقہ شعبوں سے داخلہ فارم فوری طور پر حاصل کریں فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 جون مقرر کر دی گئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More