انٹرمیڈیٹ: جمعرات 5جون 2014ء کو ہونے والے تمام پرچے ملتوی

ہماری ویب  |  Jun 04, 2014

کراچی (نیٹ نیوز) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ بروز جمعرات 5جون 2014ء کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیویٹ اور آرٹس ریگولر کے تمام پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ ان کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More