لیفٹ اوور امتحانات 26 جون سے ہونگے

ہماری ویب  |  Jun 03, 2014

رئیس کلیہ فنون جامعہ کراچی ،پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر کے مطابق ملتوی شدہ لیفٹ اُور ٹرمینل امتحانات26،27 اور28 مئی2014 ء کو ملتوی ہونے والے پرچے باالترتیب 18 ،19 اور 20 جون2014 ء کو ہونگے ۔جبکہ 29 مئی کو ملتوی ہونے والاپرچہ 23 جون اور 30 مئی کو ملتوی ہونے والا پرچہ 24 جون کو ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More