جامعہ سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات 6؍جون سے 3؍اگست تک ہونگی

ہماری ویب  |  May 31, 2014

جامعہ سندھ کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق جامعہ سندھ جامشورو کے تمام تدریسی شعبے 6 جون سے 3؍ اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہیں گے۔ جامعہ کے تدریسی شعبے 4 ؍اگست کو دوبارہ کھل جائیں گے۔ سرکلر کے مطابق جس شعبے کے سمسٹر امتحانات ریگولر/ اسپیشل امتحانات ہو رہے ہوں وہ اپنا امتحانی عمل مکمل کرنے کے بعد موسم گرما کی تعطیلات پر جائیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More