مہران یونیورسٹی :ملتوی شدہ پرچوں کے شیڈول کا اعلان

ہماری ویب  |  May 31, 2014

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے ناظم امتحانات نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ مہران یونیورسٹی کے ملتوی شدہ پرچے اب بالترتیب 3 جون‘ یکم جون‘ 4 جون کو لئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ساتویں ٹرم (11بیچ) کا پرچہ 3 جون‘ 28 مئی کا ملتوی شدہ پرچہ یکم جون‘ 29مئی کا ملتوی شدہ پرچہ یکم جون کو پونے ایک بجے لیا جائیگا جبکہ نائیو میڈیکل ڈپارٹمنٹ کا 28مئی کا ملتوی شدہ پرچہ 4 جون کو لیا جائیگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More