سندھ یونیورسٹی کے نتائج کا اعلان

ہماری ویب  |  May 31, 2014

ناظم امتحانات سالانہ جامعہ سندھ جامشورو کی جانب سے بی ایس سی (پاس) پارٹ اول سالانہ امتحان 2013 کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امتحان میں کُل 11853 امیدوارں نے شرکت کی، جس میں 7254 امیدوار پاس، 4362 امیدواروں کو ناپاس قرار دیا گیا ہے۔ 237 امیدوارں کے نتائج مختلف اسباب کی وجہ سے روک دیا گیا ہے۔ امتحان میں امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 59.71 فیصد رہا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More