گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں داخلے

ہماری ویب  |  May 27, 2014

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی حیدرآباد کے پرنسپل کے مطابق سول‘ الیکٹریکل اور مکینیکل ٹیکنالوجیز میں بی ٹیک (پاس)سال اول دوم کیلئے جبکہ بی ٹیک آنرز میں پہلے سال کیلئے داخلے جاری ہیں۔داخلہ کیلئے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 6جون مقرر کی گئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More