جامعہ اردو: ڈگری پرائیویٹ کے امتحانات 15 جون سے ہونگے

ہماری ویب  |  May 27, 2014

وفاقی اردویونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹروقار الحق کے اعلان مطابق بی اے،بی کام، ایم اے ، مدارس،فاضل عربی اورہومیو پیتھک کے (پرائیویٹ) امتحانات کا آغاز15جون سے ہوگا۔طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ امتحانی فارم 4جون تک عبدالحق کیمپس اور گلشن اقبال کیمپس کے امتحانی فارم کائونٹرز سے تصدیق کراکے متعلقہ بینکوں میں جلد از جلد جمع کرادیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More