مہران یونیورسٹی،ایم ایس انگریزی کورس کے داخلہ فارم 26مئی سے جاری ہونگے

ہماری ویب  |  May 22, 2014

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے انگلش لینگویج ڈولپمنٹ سینٹر کی جانب سے تین سیمسٹر پر مشتمل انگریزی زبان میں (ایم ایس) کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ داخلہ فارم 26مئی 2014ء سے جاری کئے جائینگے۔ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 جون 2014ء مقرر کی گئی ہے جبکہ کلاس 2 جون 2014ء شروع ہونگی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More