ایل ایل بی کے امتحانی فارم 28 مئی تک

ہماری ویب  |  May 21, 2014

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق ایل ایل بی سال اول/ دوئم/ آخر اور ایل ایل ایم سال اول ودوئم کے سالانہ امتحانی فارم28 مئی ئتک بغیر لیٹ فیس کے متعلقہ کالجز میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ایل ایل بی سال اول/ دوئم/ آخر کی فیس 5000 روپے اور ایل ایم سال اول ودوئم کی فیس 5400 روپے ہے۔ایسے طلبہ جو 2008 ء انرولڈ ہوئے تھے ،انہیں فیس کے علاوہ 5000 روپے اضافی چارجز بھی جمع کرانے ہونگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More