تعلیمی اعلانات برائے 17/05/2014

ہماری ویب  |  May 17, 2014

جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیے کے مطابق سینٹ کی میٹنگ کے انعقاد کے باعث جامعہ کراچی میں بروز منگل 20 مئی 2014 ء کو شام کی کلاسز / امتحانات نہیں ہونگے۔٭جامعہ کراچی کے سردار یاسین ملک پروفیشنل ڈیولپمنٹ فیسیلٹیز کے زیر اہتمام ’’ملازمین کے خلاف انضباطی اقدام اور تفتیش کا طریق کار‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ کورس17 مئی کو ہورہا ہے۔مذکورہ کورس ایچ آر پروفیشنلز،ایڈمنسٹریشن ومینجمنٹ افسران ،ایگزیکیٹو ز اور طلبہ کے لئے بہت مفید ہوگی۔ورکشاپ کے ریسورس پرسن آصف امین ہونگے ۔کورس کے اوقات صبح دس بجے تا شام پانچ بجے ہونگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More