تعلیمی اعلانات برائے 08/05/2014

ہماری ویب  |  May 08, 2014

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے اعلامیے کے مطابق ایل ایل ایم سال آخر کے طلبہ اپنے تھیسس 15 اگست تک جمع کراسکتے ہیں۔تاریخ گزرنے کے بعد 1500روپے لیٹ فیس کے ساتھ 30 ؍اگست تک تھیسس جمع کرائے جاسکیں گے۔٭ جامعہ کراچی کے سردار یٰسین ملک پروفیشنل ڈیولپمنٹ فیسیلیٹز کے زیر اہتمام تین روزہ کورس / ورکشاپ 12 سے 14، 15 سے 16 مئی منعقد ہوگی۔ کورس کی ریسورس پرسن صائمہ زرین اور فرخ میاں ہونگے۔کورس کے اوقات دوپہرڈیڑھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک ہونگے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More