ملتوی ہونیوالے پرچے کل ہونگے

ہماری ویب  |  May 08, 2014

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے یہاں جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے10اضلاع میں صبح اورشام کی شفٹ انٹرمیڈیٹ گیارہویں کے ملتوی شدہ 2مئی کے امتحانات کے پرچوں کاانقاد اب 9مئی بروزجمعہ کو صبح اور شام کی شفٹ میں ہوگا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More