انٹرکے امتحانی فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

ہماری ویب  |  Apr 09, 2014

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے انٹرمیڈیٹ سال اول،سال دوم اور سال اول و دوم باہم سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ کےامتحانات برائے 2014ء میں شرکت کے خواہشمند امیدواروں کیلئے امتحانی فارم ایک ہزار روپے لیٹ فیس کے ساتھ 9،10اور 11اپریل 2014ء کی خصوصی تاریخوں میں بورڈ آفس کے متعلقہ شعبوں سے ضروری تصدیق اور چیکنگ کے بعد بورڈ کے اکائونٹس سیکشن میں جمع کروائے جاسکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More