بلوچستان میں انٹر کے سالانہ امتحانات آج سے شروع

ہماری ویب  |  Apr 08, 2014

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ایف اے / ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہورہے ہیں۔بلوچستان بورڈ حکام کے مطابق ایف ے اے / ایف ایس سی کیسالانہ امتحانات میں تقریبا 65ہزار طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں اور امتحانات کے لئے صوبہ بھر میں 174امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ نقل کی روک تھام کے لئے بھی خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More