لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا: خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کی تنبیہ، باقر قالیباف کا اسرائیل سے جنوبی لبنان میں موجود فوج واپس بلانے کا مطالبہ

بی بی سی اردو  |  Jun 17, 2026

برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی ہے، جو مارچ کے بعد پہلی بار ہوا ہے۔ایران کی افزودہ یورینیم ضبط کرنے کی جلدی نہیں، معاہدہ منظوری کے لیے کانگریس کو بھیجا جائے گا: صدر ٹرمپپاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغانستان میں طالبان کی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ملک کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ’دہشتگردی‘ افغانستان سے ہو رہی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ ’کامیاب ہونا چاہیے‘ اور ان کو توقع ہے کہ اس معاہدے کا دوسرا مرحلہ ’نسبتاً آسان ہوگا۔‘پاکستانی وزیرِ دفاع نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر حکومت کو ’بلیک میل‘ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کسی ’ہجوم کو، کسی جلسے جلوس کو اس بات کا اختیار نہیں دیا جا سکتا۔‘حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے ایران، امریکہ مذاکرات کا نیا دور جمعے سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگا: عباس عراقچیمعاہدے کے تحت جوہری معائنہ کاروں کو ایران میں دوبارہ داخلے کی اجازت ہو گی: جے ڈی وینس

لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا: خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کی تنبیہ، باقر قالیباف کا اسرائیل سے جنوبی لبنان میں موجود فوج واپس بلانے کا مطالبہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More