محسن نقوی کی اپنے ایرانی ہم منصب سے 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات: ’جنگ نہیں چاہتے مگر اپنے دفاع میں بھرپور جواب دیں گے،‘ ایران

بی بی سی اردو  |  Jun 05, 2026

عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر اس پر کوئی جارحیت مسلط کی گئی تو وہ اپنے دفاع میں بھرپور جواب دے گاوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں تین اور چار جون کو سکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں چھ مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئےحزب اللہ نےاسرائیل کے ساتھ جنگ ​​بندی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان کوئی بھی معاہدہ 'ہتھیار ڈالنے اور شکست تسلیم کرنے' کے مترادف ہو گا۔

محسن نقوی کی اپنے ایرانی ہم منصب سے 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات: ’جنگ نہیں چاہتے مگر اپنے دفاع میں بھرپور جواب دیں گے،‘ ایران

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More