مذاکرات میں شرکت کے لیے تاحال ایران کے جواب کا انتظار ہے، پاکستان

بی بی سی اردو  |  Apr 21, 2026

پاکستان مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کے لیے ایران کے جواب کا منتظر ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑامریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس مذاکراتی وفد پاکستان بھیجنے کے سوا کوئی راستہ نہیں اور یہ کہ وہ جنگ بندی میں توسیع نہیں کرنا چاہتےصدر ٹرمپ کا 'اچھے اتحادی' امارات کی مالی مدد اور کرنسی کے تبادلے کا عندیہپاکستان کی امریکہ اور ایران کو جنگ بندی میں توسیع کی تجویزامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نائب صدر جے ڈی وینس منگل کو پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ جبکہ ایرانی میڈیا کے مطابق تاحال کوئی بھی وفد پاکستان روانہ نہیں ہوااسلام آباد میں مذاکرات کی میزبانی کی تیاریاں کی جا رہی ہے لیکن پھر بھی ابہام موجود ہے۔ پاکستان نے امریکہ اور ایران کو جنگ بندی میں توسیع کی تجویز دی ہے

مذاکرات میں شرکت کے لیے تاحال ایران کے جواب کا انتظار ہے، پاکستان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More