امریکی ناکہ بندی جاری رہنے پر ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو بند کر دیا: ایرانی سرکاری میڈیا کا دعوی

بی بی سی اردو  |  Apr 18, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے حوالے سے 'بہت اچھی خبر' ہے۔ تاہم امریکی صدر نے اس کی مزید وضاحت نہیں کی۔ایران نے افزودہ یورینیم امریکہ منتقل کرنے کے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کر دیامریکہ کی مزید ایک ماہ کے لیے ممالک کو روسی تیل خریدنے کی اجازتایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی بقیہ مدت کے دوران آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کے لیے ’مکمل طور پر کھلی‘ ہے۔ تاہم جہازرانی پر نظر رکھنے والے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ درحقیقت بہت کم بحری جہازوں نے اس راستے سے گزر کیا ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ امریکہ کی بحری ناکہ بندی معاہدے تک نافذ رہے گیامریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی اطلاعات اور ٹرمپ کی جانب سے معاہدہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد کا دورہ کرنے کے عندیے کے بیچ اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیںایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ اگر ایران کی بندرگاہوں پر امریکی بحری ناکہ بندی جاری رہی تو آبنائے ہرمز کھلی نہیں رہ سکتی۔

امریکی ناکہ بندی جاری رہنے پر ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو بند کر دیا: ایرانی سرکاری میڈیا کا دعوی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More