ایران میں امریکی اہلکار کو ریسکیو کرنے کے مقام پر حملے میں چار ہلاکتوں کی اطلاعات، تہران کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  Apr 05, 2026

ٹرمپ نے ایران میں تباہ ہونے والے طیارے میں سوار دوسرے رُکن کے ریسکیو کی تصدیق کردیپاسدارانِ انقلاب کا اصفہان میں ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰعالمی تنازعات پر بے حسی کا مظاہرہ نہ کیا جائے: پوپ لیو کا ایسٹر کے موقع پر پیغامبی بی سی ویریفائی نے اس ویڈیو کی تصدیق کی ہے جس میں بظاہر ایک امریکی طیارہ دو ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ایران کے صوبے خوزستان کے اوپر پرواز کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایرانی فورسز نے اس طیارے کو مار گرایا۔مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی ریفائنریوں میں سے ایک کویت کی منا الاحمدی ریفائنری کو جنگ کے آغاز کے بعد سے تیسری مرتبہ نشانہ بنایا گیا ہے

ایران میں امریکی اہلکار کو ریسکیو کرنے کے مقام پر حملے میں چار ہلاکتوں کی اطلاعات، تہران کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More