ایران میں امریکی طیارہ مار گرائے جانے کے بارے میں ٹرمپ کو بریفنگ دی گئی، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

بی بی سی اردو  |  Apr 03, 2026

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران میں مار گرائے گئے امریکی طیارے سے متعلق بریفنگ دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق عملے کی تلاش جاری ہے جبکہ اب تک ایک رکن کو ریسکیو کیے جانے کی اطلاعات ہیںبی بی سی ویریفائی نے اس ویڈیو کی تصدیق کی ہے جس میں بظاہر ایک امریکی طیارہ دو ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ایران کے صوبے خوزستان کے اوپر پرواز کرتا دکھائی دیتا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایرانی فورسز نے اس طیارے کو مار گرایا۔مشرقِ وسطیٰ کی سب سے بڑی ریفائنریوں میں سے ایک کویت کی منا الاحمدی ریفائنری کو جنگ کے آغاز کے بعد سے تیسری مرتبہ نشانہ بنایا گیا ہےامریکی محکمہ دفاع نے فوج کے چیف آف سٹاف جنرل رینڈی جارج کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی ہےسی بی ایس نیوز کے مطابق امریکی سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدہ چھوڑنے کے احکامات جاری کیے تھے

ایران میں امریکی طیارہ مار گرائے جانے کے بارے میں ٹرمپ کو بریفنگ دی گئی، وائٹ ہاؤس کی تصدیق

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More