وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد اسحاق ڈار کا بیان: ایران اور امریکہ نے مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے اعتماد کیا، میزبانی اعزاز کی بات ہوگی

بی بی سی اردو  |  Mar 29, 2026

پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اجلاس میں خطے میں جنگ کے جلد اور مکمل خاتمے کے لیے متعدد طریقوں پر غور کیا ہےپاکستانی وزیرِ اعظم کی سعودی وزیرِ خارجہ سے ملاقات، شہباز شریف نے موجود بحران کے دوران ’سعودی عرب کی جانب سے اختیار کردہ غیر معمولی تحمل‘ کو سراہااسلام آباد میں پاکستان، ترکی، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کا مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا ہےایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ 'دشمن عوامی سطح پر مذاکرات کے اشارے دیتا ہے جبکہ خفیہ طریقے سے زمینی حملے کی منصوبہ بندی کر ر ہا ہے'ایک ماہ کی جنگ کے دوران ایران میں 11 ہزار سے زائد اہداف پر حملے کیے گئے: سینٹکامامریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرےتہران کی یونیورسٹی پر حملے کے بعد ایران کی مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اور اسرائیلی یونیورسٹیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیپینٹاگون ایران میں کئی ہفتوں کی زمینی کارروائیوں کی تیاری کر رہا ہے: رپورٹ

وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد اسحاق ڈار کا بیان: ایران اور امریکہ نے مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے اعتماد کیا، میزبانی اعزاز کی بات ہوگی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More