’ایران میں 181 بچوں سمیت ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہو چکے‘: سعودی عرب میں سی آئی اے سٹیشن ڈرون حملے کا نشانہ بنا، امریکی میڈیا

بی بی سی اردو  |  Mar 04, 2026

سعودی عرب کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی جانب سے دارالحکومت ریاض کے جنوب میں دو کروز میزائل ناکام بنا دیے گئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اُن کی جانب سے شروع کی جانے والی حالیہ کارروائی کے جواب میں اسرائیل پر حملے کر رہا ہے۔سعودی عرب میں سی آئی اے سٹیشن پر ایران کا ڈرون حملہ، سعودی عرب کا جوابی حملوں پر غوردبئی میں امریکی قونصل خانے کے قریب ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، حکام کی تصدیقامریکہ نے اب تک ایران میں 1,700 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے: حکامامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 'اب ایران کے پاس نہ بحریہ ہے، نہ فضائیہ اور نہ ہی فضائی دفاعی نظام، تقریباً سب کچھ تباہ ہو گیا ہے'ایران کی ہلالِ احمر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ سنیچر کو شروع ہونے والے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایران میں اب تک 787 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

’ایران میں 181 بچوں سمیت ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہو چکے‘: سعودی عرب میں سی آئی اے سٹیشن ڈرون حملے کا نشانہ بنا، امریکی میڈیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More