رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی و اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہو گئے: ایران کے سرکاری ٹی وی کی تصدیق، 40 روزہ سوگ کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Mar 01, 2026

ایران کے نیوز نیٹ ورک نے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ایرانی حکومت نے 40 روزہ سوگ اور 7 دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہعلی خامنہ ای اور ایرانی صدر مسعود پریشکان محفوظ ہیںاسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی دفاعی قیادت کو ختم کر دیا گیا ہے اور مارے جانے والوں میں ایرانی وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ، سکیورٹی امور کے مشیر علی شامخانی اور پاسدران انقلاب کے کمانڈر محمد پاکپور بھی شامل ہیںحکومت کا تختہ اُلٹنے کے لیے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلیں اور ہمارا ساتھ دیں: نیتن یاہو کی ایرانی عوام سے اپیلایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا، افسوس کہ امریکی اہداف دوستانہ ریاستوں میں ہیں: ایرانی وزیر خارجہایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آج کے حملوں کے بعد اسرائیل کے خلاف 'بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے' شروع کر دیے گئے ہیں

رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی و اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہو گئے: ایران کے سرکاری ٹی وی کی تصدیق، 40 روزہ سوگ کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More