ایرانی ٹی وی کی رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی حملوں میں مارے جانے کی تصدیق، 40 روزہ سوگ کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Feb 28, 2026

’خامنہ ای مارے جا چکے ہیں، وہ ہماری انٹیلیجنس اور جدید ٹریکننگ سسٹم سے بچنے میں ناکام رہے‘: صدر ٹرمپ کا دعویٰایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہعلی خامنہ ای اور ایرانی صدر مسعود پریشکان محفوظ ہیںاسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی دفاعی قیادت کو ختم کر دیا گیا ہے اور مارے جانے والوں میں ایرانی وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ، سکیورٹی امور کے مشیر علی شامخانی اور پاسدران انقلاب کے کمانڈر محمد پاکپور بھی شامل ہیںحکومت کا تختہ اُلٹنے کے لیے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلیں اور ہمارا ساتھ دیں: نیتن یاہو کی ایرانی عوام سے اپیلایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا، افسوس کہ امریکی اہداف دوستانہ ریاستوں میں ہیں: ایرانی وزیر خارجہایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آج کے حملوں کے بعد اسرائیل کے خلاف 'بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے' شروع کر دیے گئے ہیں

ایرانی ٹی وی کی رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی حملوں میں مارے جانے کی تصدیق، 40 روزہ سوگ کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More