اسلام آباد خودکش حملے میں 31 ہلاکتیں، حملے میں معاونت کے الزام میں چار افراد گرفتار: پولیس

بی بی سی اردو  |  Feb 07, 2026

اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملے کی منصوبہ بندی اور معاونت کے الزام میں اب تک کم از کم چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہےاس حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک، 169 زخمی ہوئے تھے۔پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد افغان شہری تو نہیں لیکن فارنزک کے بعد یہ تفصیلات ملی ہیں کہ وہ کتنی بار افغانستان گیا۔امریکہ اور ایران کے درمیان عمان میں ہونے والے مذاکرات کو ایرانی وزیرِ خارجہ عراقچی نے ’ایک اچھا آغاز‘ قرار دیا۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملک میں کسی بھی بیرونی یا غیر ریاستی گروہ کی موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہے

اسلام آباد خودکش حملے میں 31 ہلاکتیں، حملے میں معاونت کے الزام میں چار افراد گرفتار: پولیس

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More