اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی یونٹ قائم کیا جائے گا: محسن نقوی کی چینی ہم منصب کو یقین دہانی

بی بی سی اردو  |  Jan 07, 2026

سندھ حکومت نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف ایک بڑے آپریشن کا آغاز کردیا ہےجس دوران پنجاب پولیس سے بھی مدد لی جائے گی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی ہم منصب کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی یونٹ قائم کیا جائے گا۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مسلسل آپریشنز کے باوجود دہشت گردی ختم نہ ہونا پالیسی شفٹ کا تقاضا کرتا ہے۔طالبان نے افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں سونے کی ایک کان پر جھڑپوں کی اطلاعات کی تصدیق کر دی ہے۔

اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی یونٹ قائم کیا جائے گا: محسن نقوی کی چینی ہم منصب کو یقین دہانی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More