بی بی سی کی جانب سے معافی کے باوجود ٹرمپ کا ادارے کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Nov 15, 2025

صدر ٹرمپ نے بی بی سی کی جانب سے معافی کے باوجود ادارے کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہےانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک پولیس سٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہو گئے ہیںانڈین ریاست بہار میں ریاستی انتخابات کے مکمل نتائج سامنے آگئے ہیں، جن کے مطابق وزیرِ اعظم مودی کی جماعت بی جے پی 89 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن کر اُبھری ہےحکومت پاکستان کا دعویٰ ہے کہ اس نے اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں ہونے والے دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث ٹی ٹی پی کے چار ارکان کو گرفتار کر لیا ہے

بی بی سی کی جانب سے معافی کے باوجود ٹرمپ کا ادارے کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More