پنجاب کی تاریخ کا ’سب سے بڑا سیلابی ریلا‘: اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت کئی اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ

بی بی سی اردو  |  Aug 31, 2025

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت کہنا ہے کہ سیلاب سے صوبے بھر میں بیس لاکھ آبادی افراد متاثر ہوئے ہیںپی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اس وقت پنجاب سے تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا گزار رہا ہےسیلاب سے اگلے 24 گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت مختلف اضلاع کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے: پی ڈی ایم اےسیلاب کے باعث سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن چوتھے روز بھی معطل

پنجاب کی تاریخ کا ’سب سے بڑا سیلابی ریلا‘: اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت کئی اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More