دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ: پنجاب میں سیلابی ریلوں سے سات ہلاکتیں

بی بی سی اردو  |  Aug 28, 2025

پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں سیلاب سے چھ ہلاکتوں کی تصدیق کی ہےریسکیو پنجاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 51 ہزار سے زائد لوگوں کو ریسکیو کیا جا چکا ہےسیلاب اور بارشوں کے باعث سیالکوٹ میں آج تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہیںپی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ دریائے چناب میں قادر آباد ہیڈ ورکس پر پانی کے دباؤ میں کمی ہو رہی ہےپی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام سے آج تقریبا 2 لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گزرے گانیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ خلیجِ بنگال اور بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوگئی ہیں جس سے شدید بارشوں کا امکان ہے

دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پرانتہائی اونچے درجے کا سیلاب، پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ: پنجاب میں سیلابی ریلوں سے سات ہلاکتیں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More