پنجاب کے تین دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب، انڈیا نے پانی کو ’ہتھیار‘ بنا کے ریلے کی صورت میں چھوڑا تاکہ پاکستان کا نقصان ہو: احسن اقبال

بی بی سی اردو  |  Aug 27, 2025

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ انڈیا نے پانی کو ہتھیار کی صورت میں ریلے بنا کے چھوڑا، اگر سندھ طاس معاہدے کے تحت تعاون کرتے تو اس نقصان میں بہت حد تک کمی ہو سکتی تھی۔پنجاب میں بہنے والے دریا مزید بپھر گئے، سیالکوٹ، ناروال اور لاہور سمیت آٹھ اضلاع میں فوج طلبراوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے متعلق تازہ ایمرجنسی الرٹ جاری: تینوں دریاؤں کے مختلف مقامات پر ’انتہائی اونچے درجے‘ کے سیلاب کی وارننگ جاریپنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ مزید افراد کی منتقلی کا عمل جاری ہے

پنجاب کے تین دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب، انڈیا نے پانی کو ’ہتھیار‘ بنا کے ریلے کی صورت میں چھوڑا تاکہ پاکستان کا نقصان ہو: احسن اقبال

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More