ایٹمی تنصیبات پر حملے کے شدید مخالف ہیں، سربراہ آئی اے ای اے

سچ ٹی وی  |  Jun 23, 2025

سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی کہتے ہیں ایٹمی تنصیبات پر حملے کے شدید مخالف ہیں۔ امریکا کی بمباری سے کشیدگی مزید پھیل گئی، ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ ممکن ہے۔ ایران کی فردو سائٹ پر حملوں کے نشانات واضح ہیں، اصفہان میں امریکی حملے میں ملحقہ عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

مشرق وسطیٰ کو امن چاہئے اور راستہ صرف سفارت کاری ہے۔

اب بھی امن اور مذاکرات کو موقع دیا جا سکتاہے، امن کو موقع نہ دیا گیا تو مزید تباہی اور بربادی ہوگی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More