نوشکی بم حملے میں تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ ہلاک، جنوبی وزیرستان اور ٹانک کے کچھ علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Mar 16, 2025

یمن کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے یمن کے دارالحکومت صنعا پر کیے گئے فضائی حملوں کے باعث اب تک 31 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے اتوار کو ایک بیان میں کہا گیا کہ امریکہ فضائی حملوں میں یمن میں متعدد حوثی رہنما ہلاک ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر ٹانک اور ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 17 مارچ 2025 کو مختلف علاقوں میں مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں دو دنوں کے اندر مسلح شدت پسندوں کی جانب سے ایک درجن کے لگ بھگ حملے ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کا نشانہ پولیس اہلکار تھے۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بم دھماکے میں تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے ہیں۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر شدت پسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

نوشکی بم حملے میں تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ ہلاک، جنوبی وزیرستان اور ٹانک کے کچھ علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More