افغانستان کی جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث ہونے کے الزام کی تردید: ’پاکستان غیر ذمہ دارانہ بیانات کے بجائے اپنی سلامتی اور اندرونی مسائل کے حل پر توجہ دے‘

بی بی سی اردو  |  Mar 14, 2025

افغانستان نے بلوچستان میں شدت پسندوں کی جانب سے جعفر ایکسپریس پر کیے جانے والے حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ 'پاکستان غیر ذمہ دارانہ بیانات کے بجائے اپنی سلامتی اور اپنے اندرونی مسائل کے حل پر توجہ دے۔'پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملوں میں ملوث شدت پسندوں کے افغانستان میں ٹیلی فون کالیں کرنے کے ثبوت ملے ہیںوزیراعظم نے کوئٹہ دورے کے موقع پر کہا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو ختم نہ کیا تو پاکستان کے وجود کو خطرہ ہو سکتا ہےجعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد آپریشن میں پاکستانی فوج نے تمام 33 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ 'سکیورٹی فورسز کا آپریشن شروع ہونے سے پہلے ہی دہشتگردوں نے 21 افراد کو ہلاک کر دیا تھا

افغانستان کی جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث ہونے کے الزام کی تردید: ’پاکستان غیر ذمہ دارانہ بیانات کے بجائے اپنی سلامتی اور اندرونی مسائل کے حل پر توجہ دے‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More