روس کے دارالحکومت ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ: ’شہر کی طرف آنے والے 73 ڈرونز کو مار گرایا گیا،‘ حکام

بی بی سی اردو  |  Mar 11, 2025

برطانیہ کے نزدیک بحیرہ شمالی میں آئل ٹینکر اور کارگو جہاز کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں لگنے والی آگ 17 گھنٹے بعد بھی بجھائی نہیں جا سکی۔امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے پیش کی گئی جزوی جنگ بندی کی تجویز پر اتفاق ممکن ہے۔کینیڈا کے وزیراعظم کے طور پر جسٹن ٹروڈو نے اپنے الوداعی خطاب میں کہا ہے کہ اس وقت کینیڈا کیسالمیت کو اس کے ہمسائے سے خطرہ لاحق ہےاسرائیل نے حماس پر دباو ڈالنے کی کوشش میں غزہ کی پٹی کی بجلی منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

روس کے دارالحکومت ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ: ’شہر کی طرف آنے والے 73 ڈرونز کو مار گرایا گیا،‘ حکام

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More