پوتن روس امریکہ رابطے سے پرامید مگر چند امیر مغربی ممالک سے نالاں

بی بی سی اردو  |  Feb 27, 2025

روسی صدر نے امریکہ کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سے مسائل حل ہوں گے۔ حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 600 قیدیوں کے بدلے چار اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اسرائیلی انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جو ٹیم چیمپیئنز ٹرافی کے لیے چنی گئی تھی اس سے بہتر ٹیم نہیں بنائی جا سکتی تھی۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ویزا گولڈ کارڈ کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے ویزوں کی فروخت سے امریکہ میں ملازمتوں کے مواقع بڑھیں گے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بشری بی بی سمیت سیاسی رہنماؤں سے بھی ان کی ملاقات نہیں کروائی جاتی جس کا مقصد ان پر اور اہلیہ پر دباؤ بڑھانا ہے تاہم 'ہم ٹوٹنے والے نہیں ہیں'

پوتن روس امریکہ رابطے سے پرامید مگر چند امیر مغربی ممالک سے نالاں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More