میں نے آج تک کسی سیاسی مخالف کو پکڑنے یا چھوڑنے کے احکامات نہیں دیے: مریم نواز

بی بی سی اردو  |  Feb 17, 2025

مریم نواز نے خود پر سیاسی انتقام کے الزام کی تردید کی ہے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں ایک مرتبہ پھر سامان لے جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی گئی ہے جس میں ایک اب تک ایک ڈرائیور کے زخمی ہونے کی اطلاع ہےپاکستان میں چینی کی قیمت میں گذشتہ دو ہفتوں میں بے تحاشا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں چینی کی ریٹیل قیمت 165 سے 170 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے تحفظ اور امن مذاکرات کے لیے معاہدے کو یقینی بنانے کی غرض سے برطانوی فوجی دستے یوکرین بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔

میں نے آج تک کسی سیاسی مخالف کو پکڑنے یا چھوڑنے کے احکامات نہیں دیے: مریم نواز

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More