اگر تمام یرغمالیوں کو واپس نہیں کیا گیا تو غزہ کے لیے ’جہنم کے دروازے‘ کھول دیں گے: نیتن یاہو

بی بی سی اردو  |  Feb 16, 2025

اگر تمام یرغمالیوں کو واپس نہیں کیا گیا تو غزہ کے لیے 'جہنم کے دروازے' کھول دیں گے: نیتن یاہوبلوچستان میں حکام کے مطابق لیویز فورس کی چیک پوسٹ پر نا معلوم افراد کے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر اچانک امڈ آنے والی بھیڑ میں بھگدڑ مچنے سے 18 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں کم از کم 15 شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

اگر تمام یرغمالیوں کو واپس نہیں کیا گیا تو غزہ کے لیے ’جہنم کے دروازے‘ کھول دیں گے: نیتن یاہو

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More