امریکہ انڈیا کو ایف 35 لڑاکا طیارے، لاکھوں ڈالر مالیت کا فوجی ساز و سامان اور تیل اور گیس درآمد کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Feb 14, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ امریکہ انڈیا کو F-35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی سمیت لاکھوں ڈالر مالیت کا فوجی سازوسامان فروخت کرے گا ۔پاکستان کے صوبہ سندھ میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار اور بعد میں پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ڈاکٹر شاہنواز کنبہار کے کیس کا حتمی چالان ایف آئی اے نے پیش کر دیا ہے۔حماس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ غزہ جنگ بندی کے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے اور طے شدہ وقت کے اندر یرغمالیوں کی رہائی جاری رکھے گی۔پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انھیں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے اور اگر ایسا کوئی خط ان کے نام آیا بھی تو وہ اسے وزیراعظم شہباز شریف کو بھیج دیں گے۔

امریکہ انڈیا کو ایف 35 لڑاکا طیارے، لاکھوں ڈالر مالیت کا فوجی ساز و سامان اور تیل اور گیس درآمد کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More