حماس کا غزہ معاہدے کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل جاری رکھنے کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Feb 13, 2025

حماس کی جانب سے غزہ معاہدے کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔پاکستان اور ترکی کے درمیان متعدد نئے معاہدے اور مفاہمت کی یادداشتوں پر جمعرات کے روز وفاقی دارلحکومت میں دستخط ہوئے۔انڈیا اور فرانس نے مشترکہ طور پر موڈیولر نیوکلیئر ری ایکٹرز بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ صدر پوتن نے یوکرین میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات پر آمادہ ہیں۔عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا ہے۔حماس کے زیر نگرانی میڈیا کے مطابق حماس کا ایک وفد سیز فائر پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔الفارعہ کیمپ میں موجود مہاجرین کا کہنا ہے کہ 'اسرائیل نے خوراک اور پانی کی ترسیل دس روز سے روک رکھی ہے۔

حماس کا غزہ معاہدے کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل جاری رکھنے کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More