8 فروری کو احتجاج کی کال پر اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

بی بی سی اردو  |  Feb 06, 2025

آٹھ فروری کو ملک بھر میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی ہے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈھاکہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں عوامی لیگ کے وزرا اور کارکُنان کی رہائش گاہوں اور مختلف دفاتر پر حملوں، توڑ پھوڑ اور آتش زنی کے واقعات پیش آئے ہیں۔بنگلہ دیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کا گھر جلا دیا، شیخ حسینہ اور عوامی لیگ کے دیگر رہنماؤں کے گھروں میں توڑ پھوڑسابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ ’عمارتیں گرائی جا سکتی ہیں لیکن تاریخ نہیں مٹائی جا سکتی‘کرک میں شدت پسندوں کا پولیس چوکی پر حملہ، تین پولیس اہلکار ہلاکصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مل کر ’ایران کو ٹکڑے ٹکڑے‘ نہیں کرنا چاہتے بلکہ وہ تہران کے ساتھ ’مستند جوہری امن معاہدہ‘ کرنے کو ترجیح دیں گے

8 فروری کو احتجاج کی کال پر اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More